A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بیگم کلثوم نوازکی وفات پر پنجاب اسمبلی میں تعزیتی قراردادجمع

بیگم کلثوم نوازکی وفات پر پنجاب اسمبلی میں تعزیتی قراردادجمع

Sep 11, 2018 | 17:31:PM

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ،ان کے بیٹوں اور دیور نے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“بیگم کلثوم نوازکی وفات پر پنجاب اسمبلی میں تعزیتی قراردادجمع کروائی گئی ہے ،تعزیتی قرارداد کے متن میں لکھا گیاہے کہ معززایوان بیگم کلثوم نوازکی وفات پردلی افسوس اوررنج وغم کااظہارکرتاہے،ایوان اللہ سے مرحومہ کے بلندی درجات،مغفرت،جنت میں اعلی ٰمقام کی دعاکرتاہے،ایوان دعا گوہے کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کے بیٹے حسن نواز، سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کے دیور شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

مزیدخبریں