صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف قائدنوازشریف سے ملنے اسلام آبادروانہ

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف قائدنوازشریف سے ملنے اسلام آبادروانہ
صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف قائدنوازشریف سے ملنے اسلام آبادروانہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ،ان کے بیٹوں حسن اور حسین اور دیورشہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“ کے مطابق شہبازشریف،حمزہ شہباز،سلمان شہبازکونوازشریف سے ملنے کی اجازت مل گئی، جس کے بعد صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف قائدنوازشریف سے ملنے اسلام آبادروانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ نواز شریف سے میت واپسی کے حوالے سے بات چیت کریں گے اور ان سے مشاورت بھی کریں گے ،حمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد