صدر مملکت عارف علوی نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ایسا پیغام جاری کردیا کہ پوری قوم غمزدہ ہو گئی

صدر مملکت عارف علوی نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ایسا پیغام جاری کردیا کہ ...
صدر مملکت عارف علوی نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ایسا پیغام جاری کردیا کہ پوری قوم غمزدہ ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سابقہ خاتون اول کے انتقال پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے شریف خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور ۔اس موقع پر صدر مملکت نے مرحومہ بیگم کلثوم نواز کے لیے بلند درجات کی دعا بھی کی ۔
واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کو 17 اگست 2017 کو علاج کیلئے لندن کے ہارلے کلینک لے جایا گیا تھا جہاں 22 اگست کو ان کے گلے میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ لندن میں زیر علاج تھیں اور جن کی گزشتہ رات طبیعت خراب ہوئی اور انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا اور آج ان کا انتقال ہو گیا۔

مزید :

قومی -