نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کابیگم کلثوم نوازکے انتقال پراظہار تعزیت

نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کابیگم کلثوم نوازکے انتقال پراظہار تعزیت
نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کابیگم کلثوم نوازکے انتقال پراظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی نے بیگم کلثوم نوازکے انتقال پراظہار تعزیت کیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز شریف کی وفات کے موقع پر نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کادکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجواررحمت میں جگہ عطافرمائے اور اللہ مرحومہ کے لو احقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز لند ن کے ہارلے سٹریٹ ہسپتال میں گلے کے کینسر کے باعث زیر علا ج رہنے کے بعد انتقال کرگئی ہیں۔

مزید :

قومی -