چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کابیگم کلثوم نوازکے ا نتقال پراظہارافسوس

چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کابیگم کلثوم نوازکے ا نتقال پراظہارافسوس
چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کابیگم کلثوم نوازکے ا نتقال پراظہارافسوس

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نوازکے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز شریف کی وفات کے موقع پرملک ریاض کا دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات میں بلندی اور مغفرت فرمائے،اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو صبر جمیل اور ہمت عطا فرمائے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز لند ن کے ہارلے سٹریٹ ہسپتال میں گلے کے کینسر کے باعث زیر علا ج رہنے کے بعد انتقال کرگئی ہیں۔ 

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور