سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان کابیگم کلثوم نوازکی وفات پرگہرےدکھ کااظہار

سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان کابیگم کلثوم نوازکی وفات ...
سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان کابیگم کلثوم نوازکی وفات پرگہرےدکھ کااظہار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکے انتقال پراظہار تعزیت کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز شریف کی وفات کے موقع پرسربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان کادکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجواررحمت میں جگہ عطافرمائے اور اللہ مرحومہ کے لو احقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز لند ن کے ہارلے سٹریٹ ہسپتال میں گلے کے کینسر کے باعث زیر علا ج رہنے کے بعد انتقال کرگئی ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد