A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر چیف جسٹس آف پاکستان نے ایسا بیان جاری کر دیا کہ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر چیف جسٹس آف پاکستان نے ایسا بیان جاری کر دیا کہ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

Sep 11, 2018 | 19:55:PM

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شریف خاندان سے تعزیت کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور شریف خاندان کیساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز آج لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئیں جس پر پورے پاکستان میں سوگ کا عالم ہے۔

مزیدخبریں