پی آئی اے کی ٹورنٹوسے کر اچی آنے و الی پروازمیں 80سالہ مسافر جاں بحق 

پی آئی اے کی ٹورنٹوسے کر اچی آنے و الی پروازمیں 80سالہ مسافر جاں بحق 
پی آئی اے کی ٹورنٹوسے کر اچی آنے و الی پروازمیں 80سالہ مسافر جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے کی ٹورنٹوسے کر اچی آنے و الی پروازمیں 80سالہ مسافر جاں بحق ہو گیا ۔ 
تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پرواز پی کے 784ٹورنٹو سے کراچی آرہی تھی کہ اس دوران جہاز میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ مرنے والے شخص کی عمر 80سال ہے اور اس مسافر کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا ہے جبکہ جاں بحق مسافر اکیلا ہی سفر کررہاتھا ، تاہم میت ایئرپورٹ پرورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔