پاکستان کاایل اوسی کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ مشن کومضبوط کرنے کامطالبہ

پاکستان کاایل اوسی کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ مشن کومضبوط کرنے کامطالبہ
پاکستان کاایل اوسی کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ مشن کومضبوط کرنے کامطالبہ

  


نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے ایل او سی کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ مشن کو مضبوط کرنے کا مطالبہ کردیا۔مطالبہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں خطاب میں کیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یواین بھارتی خلاف وزیریوں کی نگرانی کاطریقہ کار سخت کرے ، اشتعال انگیزکارروائیوں کی نگرانی میں یواین کا کرداراہم ہے ،یواین ملٹری آبزرور گروپ کی رپورٹنگ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہونا چاہئے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /بین الاقوامی /علاقائی /اسلام آباد


loading...