راناثنا اللہ کو جیل میں گھر کا پرہیزی کھانا فراہم کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

راناثنا اللہ کو جیل میں گھر کا پرہیزی کھانا فراہم کرنے کی درخواست پرفیصلہ ...
راناثنا اللہ کو جیل میں گھر کا پرہیزی کھانا فراہم کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنا اللہ کو جیل میں گھر کا پرہیزی کھانا فراہم کرنے کی درخواست پر میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی ،عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں رانا ثنا اللہ کو جیل میں گھر کا پرہیزی کھانا فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میںموقف اختیار کیا گیا ہے کہ راناثنااللہ دل کے مریض ہیں، لہٰذاانہیں گھریلوپرہیزی کھانادیاجائے،جیل کاکھاناراناثنااللہ کیلئے مضرصحت ہے،اے این ایف وکیل نے رانا ثنا اللہ کی میڈیکل رپورٹ جمع کرادی جس پر عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...