فیصل آباد:الائیڈہسپتال میں رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکت

فیصل آباد:الائیڈہسپتال میں رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکت
فیصل آباد:الائیڈہسپتال میں رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں رواں سال ڈینگی کا شکار پہلا مریض جاں بحق ہو گیا،ڈینگی سے جاں بحق 14 سالہ آریان کاتعلق راولپنڈی سے تھا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے بعد فیصل آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،الائیڈ ہسپتال میں 2بہنوں سمیت 3 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی جس سے رواں سال ڈینگی مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی،جبکہ الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 14 سالہ لڑکاجاں بحق ہوگیا،14 سالہ آریان کاتعلق راولپنڈی سے تھا۔