صوفی فرحان نقشبندی کو علماءمشائخ ونگ مڈل ایسٹ کا صدر مقرر کردیا گیا

صوفی فرحان نقشبندی کو علماءمشائخ ونگ مڈل ایسٹ کا صدر مقرر کردیا گیا
صوفی فرحان نقشبندی کو علماءمشائخ ونگ مڈل ایسٹ کا صدر مقرر کردیا گیا

  


دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے دبئی میں مقیم پیپلزپارٹی کے پرانے کارکن صوفی فرحان نقشبندی کو پاکستان پیپلز پارٹی علماءمشائخ ونگ مڈل ایسٹ کا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ صوفی فرحان نقشبندی کو نیا عہدہ ملنے پر ان کے دوستوں نے انہیں مبارکباد دی ہے۔

مزید : عرب دنیا


loading...