نواز شریف کو کب اور کس نے تحائف دئیے، تفصیلات سامنے آ گئیں

نواز شریف کو کب اور کس نے تحائف دئیے، تفصیلات سامنے آ گئیں
نواز شریف کو کب اور کس نے تحائف دئیے، تفصیلات سامنے آ گئیں

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف کو کب اور کس نے تحائف دئیے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو تحائف کی صورت میں ایک ارب روپے سے زائد منتقل کئے گئے،حسین نواز نے نواز شریف کو ایک ارب 16کروڑ 56 لاکھ 55 ہزار 303 روپے تحفے میں دئیے،دستاویزات کے مطابق حسین نواز نے 12 لاکھ 67 ہزار 568 یورو نواز شریف کو دئیے،نواز شریف کو ایک کروڑ ایک لاکھ 47 ہزار 755 ڈالرز تحفے کی صورت میں ملے،حسین نواز نے یہ رقوم نواز شریف کو 2010 سے 2017 کے دوران منتقل کیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...