حکومت نے پانچ ایل این جی ٹرمینلز بنانے کی اجازت دیدی

حکومت نے پانچ ایل این جی ٹرمینلز بنانے کی اجازت دیدی
حکومت نے پانچ ایل این جی ٹرمینلز بنانے کی اجازت دیدی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے پانچ ایل این جی ٹرمینلز بنانے کی اجازت دیدی جس کیلئے 5 نجی کمپنیوں کوٹرمینلزکی تعمیر کیلئے ایل اوآئی جاری کردیا ،کمپنیوں میں ایگزون،مٹسوبشی،شیل اورٹریفیگوراشامل ہیں،وزارت میری ٹائم افیئرز کے مطابق ایل اوآئی قانون کے مطابق جاری کیے گئے،نئے ایل این جی ٹرمینلزکی تعمیر 2سال میں مکمل ہوگی،ہر نئے ٹرمینل کی صلاحیت 500 سے 700 ایم ایم سی ایف ڈی تک ہوگی،وزارت توانائی کے مطابق ایل این جی درمدآت توانائی بحران کے حل میں مدگار ثابت ہوگی ،حکومت کمپنیوں کو کوئی گارنٹی نہیں دے گی ،ٹرمینلزبنانے والی کمپنیاں ملکی و غیر ملکی ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...