چکدرہ،تجاوزات کیخلاف مشترکہ آپریشن،غیر قانونی تعمیرات مسمار

  چکدرہ،تجاوزات کیخلاف مشترکہ آپریشن،غیر قانونی تعمیرات مسمار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
چکدرہ (نامہ نگار)ادینزئی انتظامیہ اور ٹی ایم اے نے تجاوزات کیخلاف مشترکہ اپر یشن کا اغاز کر دیا۔ اسبنڑ بازار میں ناجا ئز تجاوزات کیخلاف اپر یشن،غیر قانونی تعمیر ات مسمار آپر یشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔ادینزئی انتظامیہ اور ٹی ایم اے ادینزئی نے مشترکہ اپر یشن کا اغاز کر دیا۔اسبنڑ بازار پر کار وائی کے دوران غیر قانونی تعمیر ات کو مسمار کر دیا گیا۔آپر یشن کا سلسلہ بتدریج جاری رہے گا۔اسسٹنٹ کمیشنرادینزئی سید عبد اللہ،ٹی ایم او صفی اللہ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے واضح احکامات اسسٹنٹ کمیشنر ادینزئی سید عبد اللہ اور ٹی ایم او ادینزئی  صفی اللہ کی قیادت میں لیوی پو لیس کے ہمر اہ اسبنڑ بازار پر ناجائز تجاوزات کیخلاف باقاعدہ اغاز کر دیا۔اس دوران دکانوں کے سامنے ہر قسم تجاوزات کو ہٹایا گیا۔اسسٹنٹ کمیشنر ادینزئی سید عبد اللہ اور ٹی ایم او ادینزئی صفی اللہ نے میڈیانما ئندوں کیساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے واضح احکامات پر تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کا اغاز کر دیا ہے۔اور یہ سلسہ مسلسل جاری رہے گا۔انہوں نے تاجر بر ادری اور عوامی حلقوں سے اپیل کی کہ وہ اس مہم میں انتظامیہ کیساتھ دیکر اسبنڑ بازار کو ہر قسم تجاوزات سے پاک کر نے میں تعاؤ ن کرے۔