جندول،پشاورہائیکورٹ کے احکامات،ہفتہ وار صفائی مہم کا آغاز

  جندول،پشاورہائیکورٹ کے احکامات،ہفتہ وار صفائی مہم کا آغاز

  

جندول(نمائندہ پاکستان)جندول پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق جندول ڈویژنل جوڈیشری نے سول جج نعم جدون کے سربراہی میں ٹی ایم اے ثمرباغ کے تعاون سے ھفتہ وار  صفائی دن منانے کے علاوہ صفائی آگاہی مہم بھی چلائی گئی جس میں جندول ڈویژنل جوڈیشری کے اعلی قیادت نے کثیر تعداد میں شرکت کیں۔تفصلات کے مطابق گزشتہ روز جندول ڈویژنل جوڈشری نے پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کے روشنی میں  ٹی ایم اے ثمرباغ کے تعون سے ہفتہ وارصفائی آگاہی مہیم دن منائی جس میں جوڈیشری کے تمام سٹاف سمیت سول جج نعیم جدون، باریسوسیشن کے صدر زولویقار خان ایڈووکیٹ نگین ایڈووکیٹ اور دیگر سینر وکلا برادری  سمیت ٹی ایم او ثمرباغ محمد ادریس سینر ایکونٹ افسر عزازاللہ اور انکے تمام سٹاف نے شرکت کیں۔پروگرام پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ٹی ایم او ثمرباغ محمد ادریس اور دیگر مقررین  نے صفائی کے اہمت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے اور جہاں صفائی پر عملدرآمد شروع ہوجاتی ہیں وہاں  پر کھبی بھی بیماریاں پیدا نہیں ہوتے۔ جندول جو ڈیشری اور ٹی ایم اے ثمرباغ  تمام  سٹاف نے سول جج نعیم جدون کے سربراہی میں  ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق  صفائی آگاہی مہیم منانے کیلئے آگاہی واکیگ بھی کیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -