پبی،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،لیڈی کانسٹیبل جاں بحق،بہن زخمی

پبی،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،لیڈی کانسٹیبل جاں بحق،بہن زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ پاکستان) علی شاہ تھا نہ اکبر پورہ میں پرا نی دشمنی کی بنا پر فائرنگ جس سے لیڈی پو لیس سپا ہی موقع پر جان بحق اور بہن شد ید زخمی ہو ئی ملز مان مو قع سے فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق موضع علی شاہ  علاقہ تھا نہ اکبرپورہ میں پو لیس لیڈی سپا ہی صفیہ اپنی بہن نیلم فرید کے اپنا گھر یلو سا مان گاڑی مین ڈال کر کسی اور جگہ منتقل کر رہی تھی کہ اس دوران مسلح افراد نے ان دو نوں پر اند ھا دھند فائرنگ شروع کی جس سے  پو لیس لیڈی سپا ہی صفیہ موقع پر جان بحق ہو ئی اور ان کی بہن نیلم فریدشد ید زخمی ہو ئی جس کو زخمی خالت میں پشاور ہسپتال منتقل کیا ملز مان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو ئے