چیمبر انتخابات میں پیاف کی کامیابی نوشتہ دیوار ہے،لاڈی جٹ

چیمبر انتخابات میں پیاف کی کامیابی نوشتہ دیوار ہے،لاڈی جٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) اورسیز چائنہ کے ترجمان محمد رمضان عرف لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2020 میں پیاف فاونڈر الائنس کے ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدوار سلیم اصغر بھٹی اور عمران بشیر کی کامیابی نوشتہ دیوار بن چکی ہے۔ تاجر برادری کا فقید المثال اعتماد اور محبتوں کا اظہار سلیم اصغر بھٹی کی کامیابی کی نوید ثابت ہوگا۔

 تاجر برادری پیاف فاؤنڈر الائنس کے ساتھ مکمل دل و جان کے ساتھ کھڑی ہے انشااللہ کامیابی ہمارا مقدر بنے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -