سرکاری ملازمین نے گرفتاری سے بچنے کیلئے میڈیکل رپورٹس کو بہانہ بنا لیا

    سرکاری ملازمین نے گرفتاری سے بچنے کیلئے میڈیکل رپورٹس کو بہانہ بنا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(عامر بٹ سے) اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف جلیل بھی سرکاری ملازمین کیلئے خوفکی علامت بن گئے،ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف جلیل کے پاس چلنے والی انکوائریوں میں پیش ہونے والے سرکاری ملازمین تفتیش سے گھبرا کر اپنی میڈیکل رپورٹ پیش کرنے لگے،کسی کا بی پی شوٹ کرگیا تو کسی کو سٹنٹ ڈالنے کی اطلاعات موصول ہونے لگیں،ڈپٹی ڈائریکٹر نے افسران کو کہا ہے کہ گھبرانا نہیں آپ کی تفتیش بھی جلد مکمل ہوگی اور علاج کیلئے میڈیسن بھی دی جائے گی،میڈیکل رپورٹس پیش کرنیوالوں میں زیادہ تر محکمہ ریونیو، ایل ڈی اے، پولیس، اور پی سی بی ایل کے ملازمین شامل ہیں۔