پی ایچ اے کی طرفسے باغ جناح میں دوسرے سائیکلنگ ٹریک کا افتتاح

    پی ایچ اے کی طرفسے باغ جناح میں دوسرے سائیکلنگ ٹریک کا افتتاح

  

لاہور(پ ر)پی ایچ اے کی طرف سے باغ جناح پارک میں دوسرے سائیکلنگ ٹریک کا افتتاح  چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی، وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید، ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے کیا۔

 افتتاح کے بعد چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی، ڈی جی پی ایچ اے لاہور جواد احمد قریشی،وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید نے پروفیشنل سائیکلیسٹ کے ہمراہ سائیکلنگ کی، تقریب میں ایڈوینچر سائیکلنگ گروپ کے نوجوانوں، بچوں اور خواتین نے بھی حصہ لیا۔  

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -