قائد اعظم ؒ کی لازوال جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،گل مرزا
لاہور (سٹی رپورٹر) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح محسن پاکستان اور بابائے قوم ہیں۔ تحریک پاکستان کے عظیم قائد نے الگ وطن کا خواب شرمندہ کرکے مسلمانوں کویک محفوظ قلعہ فراہم کیا ان خیالات کا اظہار تاجر رہنماگل محمد مرزا نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ہپاکستان کے بائیس کروڑ شہری اپنے عظیم قائد کی لازوال جدوجہد انتھک محنت اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اور امید کرتے ہیں کہ یہ ارض پاک ایک دن ضرور قائداعظم محمد علی جناح کے خوابوں کی حقیقی تعبیر ثابت ہوگی۔