بے گھر افراد کو پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا سلسلہ جاری

بے گھر افراد کو پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا سلسلہ جاری

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران  رات گئے تک بے گھر افراد کو پناہ گاہوں میں جبکہ بھکاریوں اور نشہ کے عادی افراد کو بھکاری ہاؤسز میں منتقل کرنے کے لئے فیلڈ میں موجود رہے.اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی نگرانی میں 12 بے گھر افراد کو پناہ گاہ میں منتقل کیا گیا۔

 جبکہ قرطبہ چوک اور ملحقہ ایریاز میں بھی کارروائی کرتے ہوئے بے گھر افراد کو پناہ گاہ میں منتقل کیا گیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -