قائد اعظمؒ نہ ہوتے تو پاکستان  کبھی نہ بنتا،ارجمند مقصود

قائد اعظمؒ نہ ہوتے تو پاکستان  کبھی نہ بنتا،ارجمند مقصود

  

لاہور (سٹی رپورٹر) چیف ایگزیکٹو محمود فارمیسی ارجمند مقصود نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر بابائے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر وہ عظیم قائد نہ ہوتے تو الگ وطن اور علیحدہ مملکت کا خواب کبھی بھی تعبیر سے ہمکنار نہ ہوتا۔ قائداعظم محمد علی جناح کی نظریاتی کمٹمنٹ مسلمانان برصغیر کے ساتھ ایک جذباتی ہمدردی نے قائداعظم محمد علی جناح کوالگ وطن کیلئے مجبور کیا۔

 مجبور کردیا کہ یہ الگ وطن اسلام اور کلمے کی بنیاد پر بننا چاہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -