میڈیکل ویسٹ سے پلاسٹک مصنوعات بنانے والی فیکٹری سیل
لاہور(جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی بند روڈ کے علاقے میں میڈیکل ویسٹ سے پلاسٹک کی مصنوعات بنانے والی فیکٹری کو سیل کرکے03 افراد کو گرفتار کر لیا۔
،ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی۔