IDPپاکستان نے انگلش لینگویج ٹیسٹ IELTS UKVI/LS متعارف کروادیا

IDPپاکستان نے انگلش لینگویج ٹیسٹ IELTS UKVI/LS متعارف کروادیا

  

لاہور(پ ر) آئی ڈی پی ایجوکیشن نے نومبر 2019 سے پاکستان میں CD IELTSمتعارف کروایاجسے زبردست پزیرائی ملی اور اب IELTS UKVI/LS بھی متعارف کروادیا ہے۔جس کے بعد پاکستان میں لوگوں کو دنیا بھر میں تعلیم اور روزگار کے حصول اور ہجرت کے مقاصد کے مزید مواقع میسر آسکیں گے۔9ستمبر سے لاہور،کراچی اور اسلام آباد میں UKVIکیلئے شروع ہونے والا IELTS ایک محفوظ انگلش لینگویج ٹیسٹ (SELT) ہے جو کہ برطانوی وزارت داخلہ سے ویزا اور امیگریشن مقاصد کیلئے منظورہ شدہ ہے۔UKVIکیلئے IELTSٹیسٹ کراچی،لاہور اور اسلام آباد میں 9ستمبر سے ہر ہفتہ میں دو بارمنعقد ہونگے۔

مزید :

کامرس -