ملک صدیق ڈوگرکا اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بننا خوش آئند ہے،اطہر قریشی

ملک صدیق ڈوگرکا اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بننا خوش آئند ہے،اطہر قریشی

  

کوالا لمپور ملیشیا  ( فاروق ڈوگر سے)ٹی ٹی ایس گروپ آف کمپنیز  کے چیئرمین ایم ایس اطہر قریشی  اور ملیشیا  کے مشہور بزنس مین سردار خرم عباسی نے ملک امام دین ڈوگر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ(مرحوم) کے صاحبزادے ملک شفیق احمد ڈوگر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ (مرحوم) کے چھوٹے بھائی ملک فاروق ڈوگر نمائندہ خصوصی ڈوگر ٹائمز ملیشیا کے کزن ملک صدیق احمد ڈوگر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کی ترقی کے لئے دعا کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے فرائض منصبی کو بہتر طریقے سے استعمال کرتے ہوئے ملک و قوم کے لئے اپنی خدمات کو ایک روشن باب میں منتقل کریں گے اور اپنے والد مرحوم ملک امام دین ڈلوگر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کی طرح آنے والی نسلوں کے دلوں میں زندہ و جاوید  رہیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -