جے ایس بنک اور آئی وی ایس کے درمیان شراکت داری

جے ایس بنک اور آئی وی ایس کے درمیان شراکت داری

  

لا ہور (پ ر) جے ایس بینک اور انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آکیٹیکچر(IVS) نے مہارتوں اور صلاحیتیوں کے اضہار کیلئے آنے والے آرٹسٹوں کو پلیٹ فارم مہیاء کرنے کے و ژن کے ساتھ      "ستاروں سے  آگے جہاں اور بھی ہیں "  کے لئے شراکت داری کی ہے جو علامہ اقبال کے کام سے متاثر ہونے والا مو ضوع پر مبنی ایک مقابلہ ہے۔یہ مقابلہ 18  فروری2020 ء کو شروع ہوا جسے لاک داؤن کے باعث روک دیا گیا تھا اور اب یہ دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آکیٹیکچر (IVS)کی سابقہ طلبہ قرۃالعین قمر چوہدری اور سعدیہ صفدر کو نقد انعام کا فاتح قرار دیا گیا؎

 جبکہ فن پاروں کی تیاری کی لاگت بھی ادا کی گئی ہے۔ اس مقابلے نے آرٹ سے متعلق  رکھنے والی برادری کو ایک تخلیقی آوئٹ لیٹ فراہم کیا اور جے ایس بینک ہیڈ کوارٹر میں جیتنے والوں کے فن پاروں کی نمائش کی جائ

مزید :

کامرس -