اقبال ٹاؤن ہما بلاک میں 30سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی

   اقبال ٹاؤن ہما بلاک میں 30سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) اقبال ٹاؤن کے علاقہ ہما بلاک میں تیس سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے بھجوا دی۔ متوفی کی شناخت بیروز ولد ابی نیئر کے نام سے ہوئی، پولیس کے مطابق متوفی نے ڈپریشن کی وجہ سے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا، اصل حقائق رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

خودکشی 

مزید :

صفحہ آخر -