وزیر اعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے 

    وزیر اعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے 

  

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان (آج) کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان (آج) ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ملاقاتیں،کورونا وائرس اور سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال سمیت صوبے کے ترقیاتی امور پر بھی بریفنگ لیں گے۔

وزیر اعظم

مزید :

صفحہ آخر -