خواتین کی فلا ح و بہبو د کیلئے دن را ت کو شا ں ہیں، آشفہ ریاض

خواتین کی فلا ح و بہبو د کیلئے دن را ت کو شا ں ہیں، آشفہ ریاض

  

لاہور (انٹرویو: دیبا مرزا: تصا ویر  ندیم احمد) وزیر ویمن ڈویلپمنٹ پنجا ب آشفہ ریا ض فتیا نہ کا کہنا ہے کہ سا بقہ دور حکو مت کی با قیا ت مو جو دہ حکو مت کو نا کام دیکھنا چا ہتی ہیں  افسوس ہے کہ ہما را معاشرہ ابھی تک خواتین کو وہ مقام نہیں دے سکا جس کی وہ شرعی اور قا نو نی حقدا ر ہیں صنفی امتیاز کا خاتمہ، آبا دی میں بے ہنگم اضا فہ، انفرادی گھریلو تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے،ویمن ڈویلپمنٹ کمپلیکس کا قیام بہت جلد عمل میں لا یا جا ئے گا۔خواتین کے لئے ای لرنگ کو رسز سسٹم، ورکنگ ویمن اتھارٹی، کسا ن کی بیٹی سمیت نئے پرا جیکٹ پا ئپ لا ئن میں ہیں جن کی مدد سے خواتین عملی طو ر پر با اختیا ر ہو ں گی  خواتین کے لئے ٹرانسپو رٹ کا مسئلہ ترجیحی بنیا دوں پر زیر غور ہے۔اب تک 100کے قریب نئے ڈے کیئر سینٹر بنا ئے جا چکے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر  روزنا مہ ”پا کستان“ کو خصو صی انٹرویو دیتے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ ہما را ادارہ خواتین کی فلا ح و بہبو د کے لئے دن را ت کو شا ں ہے آج کی خواتین کو عملی طو ر پر بے شما ر مسا ئل کا سا منا ہے وقت کے سا تھ ساتھ خوا تین کے چیلجز میں بھی اضا فہ ہو تا جا رہا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ اگر ہم با ت کر یں کے خواتین پہلے سے ذیا دہ با اختیا ر ہیں تو یہ با ت بے جا نہ ہو گی لیکن خواتین کے مسا ئل بھی اس لحا ظ سے بڑھتے جا رہے ہیں   انہو ں نے کہا کہ جب تک ہم اپنے معا شرے سے صنفی امتیا ز کا خا تمہ نہیں کر یں گے تب تک ہم اس سے متعلقہ مسا ئل کو حل نہیں کر سکیں گے۔ انہو ں نے کہا کہ میرے نددیک خواتین کو خود سے انفرا دی طو ر پر اس میں کرداد ادا کر نا ہو گا  انہو ں نے ادارہ کی کا رکر دگی اور نئے پرا جیکٹ کے حوالے سے با ت کر تے ہو ئے بتا یا کہ اس وقت بہت سے نئے پرا جیکٹ زیر غور ہیں خواتین کے لئے ای لرنگ کو رسز سسٹم، ورکنگ ویمن اتھارٹی، کسا ن کی بیٹی سمیت نئے پرا جیکٹ پا ئپ لا ئن میں ہیں جن کی مدد سے خواتین عملی طو ر پر با اختیا ر ہو ں گی   انہو ں نے کہا کہ میری ہر ممکن کو شش ہے کہ میں خواتین کی ترقی کے لئے جو بھی اقدا ما ت کر سکتی ہو ں وہ ضرور کروں کیو نکہ میں بحثیت عورت خواتین کو معاشرے کی عورت کو مضبو ط دیکھنا چا ہتی ہوں۔ 

آشفہ ریاض 

مزید :

صفحہ آخر -