بد اخلاقی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کیلئے قانون لاؤں گا،فیصل واوڈا 

بد اخلاقی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کیلئے قانون لاؤں گا،فیصل واوڈا 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرآبی وسائی  فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ خواتین سے بد اخلاقی کرنے والوں کی سرعام پھانسی کیلئے قانون لاؤں گا،نام نہاد لبرل سرعام پھانسی کے معاملے پرانسانی حقوق کولے آتے ہیں،ایسے واقعات کی روک تھام  کیلئے سخت قانون سازی ضروری ہے،جن لوگوں نے زینب الرٹ بل میں سزائے موت کومسترد کیا ان کوشرم آنی چاہیے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  موٹروے پرخاتون سے بد اخلاقی کا واقعہ افسوسناک ہے۔ نام نہاد لبرل سرعام پھانسی کے معاملے پرانسانی حقوق کو لیآتے ہیں، آئندہ کے لیے ایسے واقعات کی روک تھام  کیلئے سخت قانون سازی ضروری ہے۔

فیصل وا

مزید :

صفحہ اول -