سانحہ موٹر وے، میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے بد اخلاقی ثابت ہو گئی 

      سانحہ موٹر وے، میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے بد اخلاقی ثابت ہو گئی 

  

لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک)موٹروے گینگ ریپ کیس کی میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بتایا ہے کہ متاثرہ خاتون کے سیمپل بھجوائے گئے تھے اور میڈیکل رپورٹ میں اس سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔سی سی پی او عمر شیخ کے مطابق خاتون کی فیملی اور خاوند فرانس میں رہتے ہیں اس لئے ان کے ذہن میں وہاں کی صورتحال تھی۔

بد اخلاقی ثابت

مزید :

صفحہ اول -