سی سی پی او کا بیان ناقابل  قبول ہے، شیریں مزاری

سی سی پی او کا بیان ناقابل  قبول ہے، شیریں مزاری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سی سی پی او کے بیان کو ناقابل قبول قررا دیتے ہوئے کہا کہ ایک افسر کی جانب سے خاتون سے  بد اخلاقی پر ا یہ کہنا کہ انہوں نے جی ٹی روڈ  پر سفر کیوں نہیں کیا موٹر وے پر کیوں کیا درست  نہیں، یہ  بیان ناقابل قبول ہیں اور میں یہ معاملے وزیر اعظم کے سامنے اور انسانی حقوق کمیٹی کے سامنے  اٹھا رہی ہوں 

شیریں مزاری

مزید :

صفحہ اول -