مختلف پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری 

 مختلف پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری 

  

 لاہور (کر ائم رپو رٹر) وفاقی حکومت نے مختلف پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایس پی عہدے کے ایک افسر شہزاد عمر عباس کی خدمات پنجاب سے وفاق کے لئے طلب کرلی ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں تعینات ایس پی عہدے کے تین افسران کو تبدیل کر کے پنجاب میں تعینات کردیا ہے۔ گلگت سے تبدیل ہونے والے افسران میں منزہ کرامت، محمد عمران اور احمد ارسلان شامل ہیں۔ 

مزید :

علاقائی -