احتساب کا ڈھونگ صرف جویریہ، فریال اور سرینہ عیسیٰ کیلئے ہے‘ مریم نواز

احتساب کا ڈھونگ صرف جویریہ، فریال اور سرینہ عیسیٰ کیلئے ہے‘ مریم نواز

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس ملک میں احتساب کا ڈھونگ صرف مریم نواز، جویریہ شہباز، فریال تالپوراور سرینہ عیسی جیسوں کو سبق سکھانے کے لیے رچایا جاتا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی کی ہمت ہے کہ علیمہ خان یا مسز عاصم سلیم باجوہ کو بھی اسی طرح پیشیوں پر بلائے؟ 

مریم

مزید :

صفحہ اول -