قصور میں مختلف واقعات کے دوران 2شخص جاں بحق، 2زخمی 

  قصور میں مختلف واقعات کے دوران 2شخص جاں بحق، 2زخمی 

  

قصور(بیورورپورٹ)تین مختلف وا قعا ت میں دو شخص جا ں بحق دو ز خمی ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق 28سا لہ خا د م مو ٹر س ائیکل سے گر ڈ اسٹیشن کو ٹ را داھا کشن کے نز دیک جا رہا تھا کہ مخا لف سمت سے آ نے والے نا معلو م ڈا لہ کے ڈرا ئیو ر نے ٹکر ما ر دی جس کے نتیجہ میں خا د م مو قع پر جا ں بحق ہو گیا اسی طر ح پیا ل کلا ں منڈ ی عثما ن وا لہ کے نز دیک جا نے والے مو ٹر سا ئیکل سوا ر امیر حمز ہ کی مخا لف سمت سے آ نے والی مو ٹر سا ئیکل سے ہو نے والی ٹکر کے نتیجہ میں دو نو ں مو ٹر سا ئیکل سوا ر ز خمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ نین وا ل چو نیا ں میں شا ہد اقبا ل نے کھیتو ں میں پا نی لگا یا ہوا تھا کہ اچا نک ٹیو ب ویل کی مو ٹر خرا ب ہو گئی جسے ٹھیک کر نے کے لیے مو ٹر کے کنوا ں میں دا خل ہوا تو ز ہر یلی گیس کی وجہ سے مو قع پر جا ں بحق ہو گیا۔ 

مزید :

علاقائی -