پاک افغان سرحد پر تشدد کارروائیاں امن عمل سبوتاژ کرنے کی سازش: ترجمان پاک فوج 

پاک افغان سرحد پر تشدد کارروائیاں امن عمل سبوتاژ کرنے کی سازش: ترجمان پاک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر پر تشدد کارروائیاں بڑھنا افسوسناک ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں لکھا کہ ان کارروائیوں کامقصد افغان امن عمل کو نقصان پہنچانا ہے۔میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا پاکستان مخلصانہ طور پر دونوں ممالک کے درمیان امن کا خواہاں ہے۔ ہم مل کر تمام شرپسندوں کو شکست دیں گے۔
 ترجمان پاک فوج

مزید :

صفحہ اول -