کامونکے:ڈاکونقدی و موبائل چھین کر فرار

  کامونکے:ڈاکونقدی و موبائل چھین کر فرار

  

کامونکے(نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان) گزشتہ روز محلہ عزیز پورہ کا طاہر علی اور اُسکا دوست محمدیعقوب لاہور سے واپس آرہے تھے کہ جی ٹی روڈ گھنیاں کے نزدیک دو مسلح ڈاکوؤں نے اُنہیں روک لیا اور اسلحہ کے زور پر دونوں سے مجموعی طور پر ساڑھے چوبیس ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر لے گئے۔

مزید :

علاقائی -