نوشہرہ ورکاں، تاجر کی موٹر سائیکل چوری

    نوشہرہ ورکاں، تاجر کی موٹر سائیکل چوری

  

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) رانا محمد شہباز زرگر صدر انجمن صرافہ ایسوسی ایشن نے اپنی موٹر سائیکل ہنڈا رجسٹریشن نمبر GAP4887 گھر کے باہر کھڑی کی جہاں سے نامعلوم طلسماتی چور موٹر سائیکل لے کر رفو چکر ہو گیا۔عوامی حلقوں نے پولیس حکام سے موٹر سائیکل چوری ہونے کے واقعات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -