مہنگے داموں چینی بیچنے پرمقدمہ درج

مہنگے داموں چینی بیچنے پرمقدمہ درج

  

سمبڑیال(نمائندہ پاکستان) مارکیٹ کمیٹی سمبڑیال کے سیکرٹری اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد اختر باگڑی نے سیالکوٹ وزیرآباد بالمقابل پرانی سبزی فروٹ منڈی برلب سڑک واقع رحمان سنٹر اینڈ جنرل سٹور کے مالک مسلم لیگ (ن) سمبڑیال کے جنرل سیکرٹری اورسابق ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی کے بیٹے عاصم کے خلاف چینی گورنمنٹ ریٹ 70روپے کی بجائے 105 روپے میں فروخت کرنے پر اس کے خلاف تھانہ سمبڑیال میں مقدمہ درج کروادیا ہے۔

مزید :

علاقائی -