الہ آ با د، را ہگیر و ں نے ڈا کو پکڑ کر  پو لیس کے حوا لے کر دیا،سا تھی فرا ر

الہ آ با د، را ہگیر و ں نے ڈا کو پکڑ کر  پو لیس کے حوا لے کر دیا،سا تھی فرا ر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)الہ آ با د کے نز دیک را ہگیر و ں نے ایک ڈا کو کو پکڑ کر پو لیس کے حوا لے کر دیا جبکہ اس کا سا تھی فرا ر ہو گیا۔ تفصیل کے مطا بق ظفر نے پو لیس کو بتا یا کہ میں عا ر ف اور زا ہد کے ہمرا ہ کھو کھر ٹو چر الہ آ با د کے نز دیک جا رہے تھے کہ ڈا کو ؤ ں نے لو ٹنے کی غر ض سے رو کنے کی کو شش کی تو ہم نے مزا حمت کرکے ایک ڈا کو کو پکڑ لیا۔
 جس کی شنا خت ا و ر نگ ز یب ڈھنگ شا ہ کے نا م پر ہو ئی جسے پو لیس کے حوا لہ کر دیا گیا جبکہ ڈا کو کا دو سرا سا تھی کا میا ب ہو نے میں فرا ر ہو گیا پو لیس مصر و ف کا رو ائی ہے۔

مزید :

علاقائی -