فیروز والہ، لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات میں چار افراد زخمی

فیروز والہ، لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات میں چار افراد زخمی

  

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان) راوی پارک کے علاقہ میں لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات میں چار افراد زخمی ہو گئے جن میں ناصر،کامران، شریف، اعجاز وغیرہ شامل ہیں پولیس نے واقعات کی رپورٹ درج کر لی۔

مزید :

علاقائی -