مصطفی آباد،پولیس نے ملزم کو   منشیا ت سمیت گرفتار کر لیا

مصطفی آباد،پولیس نے ملزم کو   منشیا ت سمیت گرفتار کر لیا

  

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) چوکی انچارج دفتوہ  محمد یوسف کی کاروائی، منشیات فروش سے 1350گرام چرس بر آمد، مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق چوکی انچارج دفتوہ محمد یوسف نے دفتوہ روڈ پر ناکہ لگا کر دفتوہ کے رہائشی منشیات فروش زاہد شبیر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1350گرام چرس بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

مزید :

علاقائی -