رشوت الزا م ثابت، میپکو لائن مین معطل

  رشوت الزا م ثابت، میپکو لائن مین معطل

  

  رحیم یار خان(بیورو رپورٹ)  سٹی سب ڈویثزن رحیم یار خان میں تعینات لائن مین سیکنڈ طارق مسعود نے ائیر پورٹ روڈ کے رہائشی بابر علی سے نیو کنکشن کی مد میں 5000 (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

رشوت وصول کی جس پر متاثرہ نے ایکسین سٹی رحیم یارخان کو درخواست گزاری جس پر انکوائری میں رشوت ستانی ثابت ہونے پر ایکسین سٹی رحیم یارخان نے متعلقہ اہلکار کو معطل کر دیا۔

معطل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -