آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ازبک  نائب وزیراعظم کی ملاقات، دونوں  ممالک میں روابطہ بہتر بنانے پر اتفاق

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ازبک  نائب وزیراعظم کی ملاقات، دونوں  ممالک میں ...

  

 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سلامتی (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ازبک نائب وزیراعظم نے دوران ملاقات علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں ملکوں کے درمیان روابط بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیراعظم سردار عمر زیکوف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ملاقات کے دوران خطے میں امن واستحکام کیلئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -