ایف آئی اے، فراڈ کیس  میں ملوث خاتون گرفتار

ایف آئی اے، فراڈ کیس  میں ملوث خاتون گرفتار

  

 ملتان (وقا ئع نگار)  ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے فصیل(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

 آباد میں کارروائی کرتے ہوئے فراڈ کیس میں ملوث خاتون کو گرفتار کر لیا یے، چک نمبر 22 جی بی سے مالی فراڈ میں ملوث صوفیہ اقبال نامی خاتون پر ساڑھے 21 لاکھ  روپے سے زائد کے فراڈ کا الزام ہے، ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزمہ کا موبائل فون قبضہ میں لے لیا گیااور  مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی گئی۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -