رحیم یارخان:4مریض کرونا وائرس کو  شکست دیکر صحت یاب، تعداد1134ہوگئی

  رحیم یارخان:4مریض کرونا وائرس کو  شکست دیکر صحت یاب، تعداد1134ہوگئی

  

  رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) ضلع بھر سے مزید 4 افراد کرونا (بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

وائرس کو شکست دیکر صحت یاب ہوگئے تعداد 1134تک پہنچ گئی جبکہ مزید 2افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوجانے پر تعداد 1209 ہوگئی۔  تفصیل کے مطابق محکمہ صحت کے اعدادو شمار کے مطابق مزید کرونا وائرس میں مبتلا چار افراد کرونا وائرس کو شکست دیکر صحت یاب ہوگئے۔ صحت یاب ہوجانے والے افراد کی تعداد 1134 تک پہنچ گئی جبکہ مزید دوافراد میں کرونا وائرس تصدیق ہوجانے پر 1209ہوگئی ہے۔ صرف کرونا وائرس متاثرہ ہوم آئیسولیشن میں زیر علاج ہیں۔ 

کرونا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -