میاں چنوں:مضر صحت کھانا  کھانے سے11افراد کی حالت غیر

میاں چنوں:مضر صحت کھانا  کھانے سے11افراد کی حالت غیر

  

 محسن وال(نمائندہ پاکستان) نواحی گاؤں 105 پندرہ ایل ونجاری میں زہریلا(بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کی 6خواتین سمیت 11 افراد کی حالت غیر ہوگئی اور بے ہوش ہوگئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے تمام متاثرین کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا،جہاں تمام کا علاج جاری ہے،ہسپتال ڈاکٹرز نے بتایا تمام کی حالت خطرے سے باہر ہے متاثرین نے بتایا کہ گھر میں تمام نے ملکر کھانا کھایا تو سب کی حالت غیر ہوگئی اور بے ہوش ہوگئے۔

حالت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -