دنیا بھر میں سالانہ10لاکھ افراد کی  خودکشی، اعدادوشمار میں انکشاف

دنیا بھر میں سالانہ10لاکھ افراد کی  خودکشی، اعدادوشمار میں انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن آج منایا جائے گا،عداد و شمار کے مطابق ہر سال تقریباً 1 ملین افراد (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
خودکشی کرتے ہیں جو ایک لمحہ فکر ہے،اس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر خودکشی سے بچاؤ کا شعور اجاگر کرنا، سماجی، معاشی اور ذہنی صحت کے مسائل پرقابو پانا ہے۔
انکشاف