صوبہ بھر کی عدالتوں میں مون سون،شجرکاری مہم شروع، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو مراسلہ
ملتان (خصو صی رپورٹر) صوبہ بھر کی عدالتوں میں مون سون شجر(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
کاری مہم 2020 کا آغاز ہوگیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے صوبہ بھر کی ضلعی و تحصیل عدالتوں شجرکاری کی ہدایات جاری کردیں۔مون سون شجرکاری مہم کے تحت صوبہ بھر کی عدالتوں میں پودے لگائے جائیں گے۔ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی جانب سے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔تمام سیشن ججز اپنے متعلقہ اضلاع میں 14 ستمبر سے 16 ستمبر تک شجرکاری مہم کو یقینی بنائیں گے۔
مراسلے